Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X

مسلم نشاۃِ ثانیہ: نظم و نثرِ اقبال کے تناظر میں

  • Dr Asghar Siyal/
  • Dr Rafeeq Ul Islam/
  • June 30, 2022
"Muslim renaissance: in the context of Iqbal's poetry and prose"
Keywords
Iqbal, Muslim Ummah, Muslim renaissance, Poetry and Prose of Iqbal, Ijtihad
Abstract

Dr. Muhammad Iqbal had a sorrow for the revival of the Muslim Ummah. His thinking was unity and the application of Islamic ideas in modern times. In his historical sermons, he tried to reconstruct Islamic thoughts and to examine the principles of Islamic philosophy. He stressed the need and importance of religious Ijtihad. In his letters, the efforts for unity of the Muslim Ummah are creditable. The same thoughts have been highlighted in hismanuscripts.In this article, Iqbal's comprehensive efforts will be reviewed in this context. Even today, the usefulness of his thoughts and poetry are undeniable. Dr Muhammad Iqbal has tried to awaken the Muslim Ummah through his thoughts and philosophy at every level. In his sermons, he sought to organize and strengthen the Muslim Ummah through modern and ancient philosophical, scientific experiments and Ijtihad. He observed the political changes with a keen eye. Dr. Muhammad Iqbal, through his speech, reminded the people of their past and showed them the way to the future. In Iqbal's poetry, the spirit of awakening of the Muslim Ummah is evident. Andalusia, the battle of Tripoli, the political and religious influences and Iqbal's opinion on them is the message of the reorganization of the Muslim Ummah.

References

حوالہ جات و حواشی

"گفتارِاقبال “ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے خیالات خاص طور پر نثر میں محمد رفیق افضل نے ترتیب دیئے جسے ادارۂ تحقیقاتِ پاکستان، جامعہ پنجاب، لاہور نے ۱۹۶۹ء میں طبع کیا۔

ڈاکٹر عبادت بریلوی، اقبال  کی اردونثر، (لاہور: مجلسِ ترقیٔ ادب )، طبع اول ، ۱۹۷۷ء ، ص ۱۵۶

ایضاً، ص ۱۵۸

یضاً، ص۱۷۶

محمد شریف بقاؔ، خطباتِ اقبال پرایک نظر ، (لاہور : اسلامک پبلی کیشنز لمٹیڈ، ۱۹۷۴ء)، ص ۱۰

سید عبدالواحد معینی، محمد عبداللہ قریشی مرتبہ؛ مقالاتِ اقبال ، (ملتِ بیضا پر ایک عمرانی نظر)، (لاہور: القمرانٹر پرائزز غزنی سٹریٹ اردو بازار، ۲۰۱۱ء) ص ۱۵۹

ایضاً، (اقبال کے دو خط ایڈیٹر وطنکے نام )،ص ۱۰۰

وحیدقریشی ،مرتب؛منتخب مقالات: اقبال ریویو،(لاہور: اقبال اکادمی  پاکستان ، ۱۹۸۳ء) ، ص ۱۶۲

ڈاکٹر محمد اقبال ، بال جبریل،کلیاتِ اقبال،  (لاہور: اقبال اکادمی، ۲۰۱۸ء ) ، ص ۳۷۳

وحیدقریشی ،مرتب؛منتخب مقالات:  اقبال ریویو،(لاہور: اقبال اکادمی  پاکستان ، ۱۹۸۳ء) ، ص ۱۶۲

ایضاً ، ص ۱۶۲

تفصیل کے لیے 'خطباتِ اقبال نئےتناظرمیں  از محمد سہیل  عمر مطبوعہ اقبال اکادمی لاہور ۲۰۰۲ء ملاحظہ کیجیے۔

وحیدقریشی ،مرتب؛منتخب مقالات: اقبال ریویو،  محولہ بالا،  ص ۱۶۲

ڈاکٹر محمد اقبال ،بانگِ درا،کلیاتِ اقبال،ص ۲۳۰

ایضاً، ص ۲۰۷

ایضاً،ص ۲۰۷

مکتوبِ اقبال بنام اکبر الہٰ آبادی، مرقومہ ۱۴۔ ستمبر ۱۹۱۸ء، مشمولہ کلیاتِ مکاتیبِ اقبال، زمرتبہ؛ سید مظفر حسین برتی،(لاہور:ترتیب پبلشرز، س ن)، ص ۵۲۵

ڈاکٹر محمد اقبال ،بانگِ درا،کلیاتِ اقبال، ص۱۶۷

مکتوبِ اقبال بنام خان محمد نیاز  الدین ، مرقومہ ۲۰۔ جنوری ۱۹۲۵ء ، مشمولہ کلیاتِ مکاتیبِ اقبال، مرتبہ؛ سید مظفر حسین برتی،(لاہور:ترتیب پبلشرز، س ن)، ص ۴۲۷

مکتوب بنام  میرسید غلام بھیک نیرنگ ، مرقومہ ۵۔ دسمبر ۱۹۲۸ء، مشمولہ ایضاً،ص ۵۲۵

وحیدقریشی ،مرتب؛منتخب مقالات: اقبال ریویو،(لاہور: اقبال اکادمی  پاکستان ، ۱۹۸۳ء) ، ص ۱۶۳

ایضاً، ص ۱۶۷

اقبال ریویو، شمارہ ، جنوری ۱۹۸۳ء

ڈاکٹر محمد اقبال ،بانگِ درا،کلیاتِ اقبال، ص۴۲۰

ایضاً، ص۴۲۲

وحیدقریشی ،مرتب؛منتخب مقالات: اقبال ریویو، ص ۳۱۴

ڈاکٹر محمد اقبال ،بانگِ درا،کلیاتِ اقبال، ص۱۷۲

محمد شریف بقا نے " خطباتِ اقبال پر ایک نظر" میں اسے " انسانی خودی ــــــــــــ اُس کی آزادی اور بقأ" لکھا ہے۔ یہ سات خطبات مدراس مسلم ایسوسی ایشن کی دعوت پر مدراس، علی گڑھ اور حیدرآباد میں دئیے گئے۔ ۱۹۳۰ء کی اشاعت میں چھے خطبات تھے۔ ایک خطبے کا بعد میں اضافہ کیا گیا۔ دوسری اشاعت ۱۹۳۴ء میں ہوئی۔ محمد شریف بقا نے ۸۔مارچ ۱۹۷۴ء کو اسے مکمل کیا اور "خطباتِ اقبال پر ایک نظر" کے عنوان سے شائع کیا۔ خطبات میں اہم شخصیات اور اصطلاحات کی وضاحت کے لیے "متعلقاتِ خطباتِ اقبال" مرتبہ؛ ڈاکٹر سید عبداللہ  کا مطالعہ کیجیے۔

علامہاقبال، تشکیلِ جدید الہیاتِ اسلامیہ، مترجم؛ سید نذیر نیازی،( لاہور: بزم اقبال کلب روڈ، طبع سوم، مئی ۱۹۸۶ء)، ص ۱۴۲

ایضاً ، ص ۱۴۳

ایضاً، ص ۱۴۴

ایضاً ، ص ۱۴۵

 ایضاً ، ص ۱۴۶

ایضاً ، ص ۱۴۹

ایضاً، ص ۱۵۳

ایضاً، ص ۱۵۵

 ایضاً، ص ۱۶۴

ایضاً ،ص ۱۷۶

ایضاً، ص ۱۷۷

ایضاً، ص ۱۸۰

 

مآخِذ

 

(۱)افضل،محمد رفیق، مرتب؛"گفتارِاقبال “،لاہور : ادارۂ تحقیقاتِ پاکستان، جامعہ پنجاب، ۱۹۶۹ء

(۲)اقبال ،ڈاکٹر محمد ، بال جبریل،کلیاتِ اقبال،لاہور: اقبال اکادمی، ۲۰۱۸ء

(۳)اقبال ،ڈاکٹر محمد ،بانگِ درا،کلیاتِ اقبال،لاہور: اقبال اکادمی، ۲۰۱۸ء

(۴)اقبال، علامہ محمد  ، تشکیلِ جدید الہیاتِ اسلامیہ، مترجم؛ سید نذیر نیازی، لاہور: بزم اقبال کلب روڈ، طبع سوم، مئی ۱۹۸۶ء

(۵)برتی ،سید مظفر حسین ،کلیاتِ مکاتیبِ اقبال، مرتبہ؛لاہور:ترتیب پبلشرز، س ن

(۶)بقاؔ،محمد شریف ، خطباتِ اقبال پرایک نظر ، لاہور : اسلامک پبلی کیشنز لمٹیڈ، ۱۹۷۴ء

(۷)عبادت بریلوی ،ڈاکٹر ، اقبال کی اردونثر، لاہور: مجلسِ ترقیٔ ادب ، طبع اول ، ۱۹۷۷ء

(۸)  عمر ،محمد سہیل 'خطباتِ اقبال نئےتناظرمیں ، لاہور :مطبوعہ اقبال اکادمی ، ۲۰۰۲ء

(۹)قریشی، وحید، مرتب؛منتخب مقالات: اقبال ریویو،لاہور: اقبال اکادمی  پاکستان ، ۱۹۸۳ء

(۱۰)معینی،سید عبدالواحدمرتبہ؛ مقالاتِ اقبال ، (ملتِ بیضا پر ایک عمرانی نظر)، لاہور: القمرانٹر پرائزز غزنی سٹریٹ اردو بازار، ۲۰۱۱ء

(۱۱)مکتوب بنام  میرسید غلام بھیک نیرنگ ، مرقومہ ۵۔ دسمبر ۱۹۲۸ء

 

رسائل

(۱)اقبال ریویو، شمارہ ، جنوری ۸۳ء

Statistics

Author(s):

Dr Asghar Siyal

Assistant Professor, Department of Iqbal Studies,

The Islamia University of Bahawalpur.

Pakistan

  • 03006823230

Dr Rafeeq Ul Islam

Associate Professor,Department, of Iqbal Studies

Islamia University of Bahawalpur

Pakistan

  • rafiqul.islam@iub.edu.pk
  • 03044581699

Details:

Type: Article
Volume: 17
Issue: 17
Language: Urdu
Id: 62bddca74021c
Discipline: Language and Literature
Published June 30, 2022

Statistics

  • 76
  • 31
  • 22
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.