References
حواشی
(۱) داغ دہلوی، انتخاب داغ (مرتبہ؛ مولوی عبدالحق)، (دہلی: مقدمہ انجمن ترقی اردو ہند ۱۹۴۶ء )، ص۔ج
(۲) رشید حسن خان، مولوی عبدالحق کی بعض تحریریں، مشمولہ مولوی عبدالحق: ادبی و لسانی خدمات، مرتبہ: ڈاکٹرخلیق انجم، (دہلی: انجمن ترقی اردو ہند،۱۹۹۲ء)، ص۱۱۹
(۳) میر تقی میرؔ، انتخابِ کلام میرؔ، مقدمہ؛ مولوی عبدالحق، (اورنگ آباد: انجمن ترقی اردو، ۱۹۲۱ء)، ص۱۵
(۴) ایضاً،ص۱۸
(۵) ایضاً،ص۲۳
(۶) ایضاً،ص۲۷
(۷) ایضاً، ص۳۳
(۸) ایضاً، ص۳۳
(۹) ایضاً، ص۳۳
(۱۰) ایضاً، ص۳۴
(۱۱) ایضاً، ص۳۴
(۱۲) ایضاً، ص۳۴
(۱۳) قاضی عبدالودود، مولوی عبدالحق بحیثیت محقق، (پٹنہ:خدا بخش لائبریری، ۱۹۹۵ء)، ص۱۰۲۔
(۱۴) ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب، انجمن ترقی اردو (ہند) کی علمی و ادبی خدمات(آغاز سے ۱۹۴۷ء تک)، (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہائوس، ۱۹۹۰ء)، ص۱۶۵۔
(۱۵) اثر لکھنوی مرحوم کو بھی یہ اعتراض تھا کہ مولوی عبدالحق نے میرؔ کے بہت سے قابلِ انتخاب اشعار کو چھوڑ دیا ہے، مولوی عبدالحق کے مرتبہ انتخاب کلام میر کے جواب میں انھوں نے انتخاب مزامیر مرتب کی لیکن پرکھ کی وہ کسوٹی نہیں بتائی جس کے مطابق ان کا انتخاب مستند اور مولوی عبدالحق کی غیرمستند قرار پاتا۔
٭ قاضی عبدالودود نے باقاعدہ اشعار کی فہرست پیش کی اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ بابائے اردو مولوی عبدالحق کے منتخب کیے ہوئے میرؔ کے اشعار سے زیادہ قابلِ ترجیح ان کے منتخب شدہ اشعار ہیں۔ (مولوی عبدالحق بحیثیت محقق، ص۱۰۹ تا ۱۱۳)
مآخِذ
(۱) ثاقب، شہاب الدین ثاقب، ڈاکٹر، انجمن ترقی اردو (ہند) کی علمی و ادبی خدمات(آغاز سے ۱۹۴۷ء تک)، (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہائوس، ۱۹۹۰ء
(۲) خان، رشید حسن، مولوی عبدالحق کی بعض تحریریں، مشمولہ مولوی عبدالحق: ادبی و لسانی خدمات، مرتبہ: ڈاکٹرخلیق انجم، دہلی: انجمن ترقی اردو ہند،۱۹۹۲ء
(۳) دہلوی، داغ، انتخاب داغ (مرتبہ؛ مولوی عبدالحق)، دہلی: مقدمہ انجمن ترقی اردو ہند، ۱۹۴۶ء
(۴) عبدالودود، قاضی، مولوی عبدالحق بحیثیت محقق، پٹنہ:خدا بخش لائبریری، ۱۹۹۵ء
(۵) میرؔ، میر تقی، انتخابِ کلام میرؔ، مقدمہ؛ مولوی عبدالحق، اورنگ آباد: انجمن ترقی اردو، ۱۹۲۱ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Author(s):
Dr. Shazia Ambreen
Assistant Prof. Department of Urdu, Bahauddin Zakariya University, Multan.Pakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 11 |
| Issue: | 11 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 607a9fd75753b |
| Pages | 33 - 40 |
| Discipline: | Language and Literature |
| Published | June 30, 2019 |

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.