- NEWS
- امتزاج شمارہ 23 کے لیے مقالے بھیجنے کیآخری تاریخ میں 15 اپریل 2025 تک توسیع کردی گئی ہے۔
امتزاج شمارہ 23 کے لیے مقالے بھیجنے کیآخری تاریخ میں 15 اپریل 2025 تک توسیع کردی گئی ہے۔

مقالہ اِس ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے:
imtezaaj@uok.edu.pk
نوٹ: مقالے میں واٹس اپ نمبر ضرور لکھیے۔ امتزاج کی ویب گاہ پر موجود مقالات کے طریقِ کار کو لازمی ملاحظہ کیجیے۔علاوہ ازیں اپنے ایم فل یاپی اپچ ڈی کے تھیسز میں سے مقالات بنا کر ہرگز نہیں بھیجیے، شکریہ