Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X

امتزاج شمارہ 22 کے لیے مقالے بھیجنے کی تاریخ میں 31 اگست 2024 تک توسیع کردی گئی ہے۔

پروسیسنگ فیس مبلغ پانچ ہزار روپے درج ِذیل بینک اکاؤنٹ میں جمع کرواکر اس کا اسکرین شارٹ مقالے کے ساتھ ای میل کیجیے:

Account title:University of Karachi, Research Journal, Dept of Urdu

IBAN:PK81UNIL0109000304028274

Bank: UBL

مقالہ اِس ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے:

imtezaaj@uok.edu.pk

 نوٹ:    مقالے میں واٹس اپ نمبر ضرور لکھیے۔ امتزاج کی ویب گاہ پر موجود مقالات کے طریقِ کار کو لازمی ملاحظہ کیجیے۔علاوہ ازیں اپنے ایم فل یاپی اپچ ڈی کے تھیسز میں سے مقالات بنا کر ہرگز نہیں بھیجیے، شکریہ

Related News