- NEWS
- امتزاج کے شمارہ نمبر 17 کے لیے مقالہ بھیجنے کی آخری تاریخ
امتزاج کے شمارہ نمبر 17 کے لیے مقالہ بھیجنے کی آخری تاریخ
امتزاج کے سترھویں شمارے ( جنوری تا جون ٢٠٢٢ء ) کے لیے مقالہ بھیجنےکے خواہش مند محققین توجہ فرمائیں :
اس شمارے کے لیے مقالے یکم جنوری ٢٠٢٢ء سے بیس جنوری ٢٠٢٢ء کے درمیان بھیجے جا سکتے ہیں ۔
مقررہ تاریخ کے بعد بھیجے گئے مقالے قبول نہیں کیے جائیں گے ۔
مقالے " امتزاج " کے طے شدہ معیارات کے مطابق ارسال کیے جائیں ۔
مقررہ معیارات ویب سائیٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں ۔