Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X

Inauguration of the website

الحمد للہ شعبہ اردو کے تحقیقی جریدے "امتزاج" کی ویب گا ہ کی افتتاحی تقریب مورخہ 2 اکتوبر، بروز بدھ منعقد ہوئ ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی تھے اورمہمان اعزازی رئیس کلیہ فنون و سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ تھیں۔اس تقریب میں صدر شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس اور شعبہ اردو کے تمام اساتذہ نے شرکت کی۔

KU VC inaugurates website of Urdu Department research journal Imtezaaj

Related News