References
حواشی وحوالہ جات
1؎ ڈاکٹر گوہر نوشاہی کا اصل نام میٹرک کی سند کے مطابق فضل میراں اور والد کا نام محمد حیات نوشاہی ہے۔ آپ 15جون 1940ء کو شرق پور ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے، چشتیہ ہائی اسکول، ساندہ لاہور سے میٹرک کیا۔ 1957ء میں سیکنڈ ڈویثرن میں، بمطابق میٹرک سند، جاری کردہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، پنجاب، سیریل نمبر7389، لاہور، 2نومبر 1957ء،
2؎ دیوان غالب، غالب،بدایوں، مطبوعہ نظامی پریس، س۔ن، ص:145
؎3 http: // urdulughat.info/words/6684
4؎ گوہر نوشاہی کے کلاس فیلو، قصور کے نامور وکیل، میاں طیب حسن سابق سیکرٹری کیبنٹ پاکستان اور مشفق خواجہ کے عزیز تھے۔ ساری عمر شادی نہ کی۔ قصور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب رہائش تھی۔
5؎ارشاد احمد حقانی گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج قصور میں تاریخ کے پروفیسر رہے۔ 1991ء میں ریٹائر منٹ کے بعد جنگ اخبار سے ریذیڈنٹ ڈائر یکٹر وابستہ ہوگئے۔ نام ور صحافی تھے۔ 6ستمبر1928 کو قصور میں پیدا ہوئے۔ 24جنوری 2010ء کو فوت ہوئے۔ جنگ اخبار میں ”حرف تمنا“ کے نام سے کالم چھپتا رہا۔ قصور کالج میں راقم الحروف ان کا رفیق کار رہا۔
6؎ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا اصل نام محمد صالحین ہے۔ جنوری 1940کو امر تسر میں پیدا ہوئے۔ 1964ء میں اورینٹل کالج لاہور سے ایم کیا۔ 1973میں Ph.Dاردو کی سند فضیلت حاصل کی۔ ماہر تعلیم، محقق، مورخ، ماہر لسانیات، شاعر، نقاد، ناول نگار اور بہت سی جہتوں کے مالک ہیں۔ ادبی تحقیق کے اصول، اردو ادب کی تاریخ ابتدا سے 1857تک، کے علاوہ بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں۔ پیرانہ سالی کے باوجود جی سی یو لاہور سے وابستہ ہیں۔ جہاں آپ کی زیر نگرانی ایم فل اور پی ایچ ڈی اردو کے بیسیوں مقالات لکھے جاچکے ہیں۔ قصہ کہانی (ناول)، تمثال (شاعری نوحے تخت لاہور کے (شاعری)، پرندے، پھول، تالاب (شاعری)، بازگشتوں کے پل پر (شاعری)کاسنی بارش میں دھوپ (شاعری)، ادبی تحقیق کے اصول (تحقیق) جاپان میں اردو (تحقیق) آپ کی اہم تصانیف ہیں۔
7؎محمداکرام چغتائی نامور محقق، مترجم، نقاد،مدون، تخلیق کار، مورخ، ماہر لسانیات، اقبال شناس ہیں۔ مطالعہ آزاد،1857(روزنامچے، معاصر تحریریں، یادداشتیں) اقبال اور گویٹے، 1857ء مجموعہ خواجہ حسن نظامی، تاریخ مشغلہ، سر سید احمد خاں، معروف مسلم سائنسدان، ہفت زبانی لغت، محمد حسین آزاد، محمد حسین آزاد اور خانوادہئ آزاد اور دیگر بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں۔ چغتائی صاحب اردو سائنس بورڈ سے بھی وابستہ رہے۔ شعبہ اسلامی انسائیکلو پیڈیا (دائرہ معارف اسلامیہ) پنجاب یونیورسٹی میں ریسرچ آفیسر بھی رہے۔ ڈاکٹر گوہر نوشاہی کے دوست اور ان کے کاموں کے معترف ہیں۔
8؎پروفیسر محمد صدیق ظفر اردو کے استاد، محقق، نقاد، سیر ت نگار، مدون، مدیر، اقبال شناس کے علاوہ مختلف جہتوں کے مالک ہیں۔ سے حاصل کی۔AIOUسے اقبال کے خطوط پر ایم فل کا ماس مقالے پر شعبہ اقبالیات سے کی تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر انہیں طلائی تمغہ سے نوازا گیا۔ آپ کے پاس کتب اقبالیات کا نادر ذخیرہ موجود ہے۔ آپ کا ذاتی کتب خانہ دیگر مآخذات کا وسیع ذخیرہ رکھتا ہے۔2004ء میں آپ نے گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد تصنیف وتالیف اور نو آموز محققین کی رہنمائی کے لئے وقف کررکھا ہے۔ ضعیف العمری میں بھی اللہ تعالیٰ نے قوی حافظ عطا کیا ہے۔ لاہور کی تاریخ، فن خطاطی، اردو بازار لاہور کی تاریخی توقیت سب آپ کو ازبر ہے۔ نام ونمود سے گریز آپ کا ویزہ ہے۔
9؎محمد ابراہیم ذوق، دیوان ذوق ،(دہلی: محبوب المطابع)،1932ء، ص:153
10؎غلام قادر شاہ، مثنوی رمز العشق مع چرخی نامہ، مرتبہ: گوہر نوشاہی( لاہور:مجلس ترقی ادب)، طبع اول، 1927ء، ص:27
11؎ایضا،ص:28ً
12؎ مظہر علی ولا،بیتال پچیسی ،مرتبہ:گوہر نوشاہی ،(لاہور:مجلس ترقی ادب)،طبع اول،1965،ص:186
13؎غلام قادر شاہ، مثنوی رمز العشق مع چرخی نامہ، مرتبہ: گوہر نوشاہی، (لاہور: مجلس ترقی ادب)، طبع اول،1972،ص:3
14؎محمود بیگ راحت، نتائج المعانی، مرتبہ: گوہر نوشاہی،( لاہور: مجلس ترقی ادب)، طبع اول، 1967،ص:3
15؎ایضاً، ص:5
16؎ڈاکٹر گوہر نوشاہی، مولف، فرہنگ مشترک،( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان پاکستان)، طبع اول، 1997 ص:10
17؎گوہر نوشاہی، مرتبہ، مطالعہ اقبال (منتخبہ مقالات مجلہ اقبال)،(لاہور،:بزم اقبال)، طبع اول 1971ء، طبع دوم، مئی 1983ء، ص3
18؎ پدماوت اردو (تصنیف دوشاعر)، میرضیاء الدین عبرت وغلام علی عشرت، مرتبہ: ڈاکٹر گوہر نوشاہی،( لاہور: مجلس ترقی ادب)، طبع اول، 1967ء،ص:521-507، تفصیل ان صفحات میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
19۔رفاقت علی شاہد،ڈاکٹر،مثنوی رمز العشق۔ایک تحقیقی مطالعہ،کراچی،قومی زبان،اکتوبر،1995،ص:61
ماخذات
1۔رفاقت علی شاہد،ڈاکٹر،مثنوی رمزالعشق،ایک تحقیقی مطالعہ،کراچی،قومی زبان،اکتوبر،1995
2۔ گوہر نوشاہی ،ڈاکٹر،مولف : فرہنگ مشترک،اسلام آباد،مقتدرہ قومی زبان پاکستان،طبع اول،1997
3۔ گوہر نوشاہی ،ڈاکٹر،مرتبہ:مطالعہ اقبال(منتخب مقالات ،مجلہ اقبال)،لاہور،بزم اقبال،طبع اول،1997
4۔غلام قادر شاہ ،مثنوی رمزالعشق مع چرخی نامہ،مرتبہ:گوہر نوشاہی لاہور،مجلس ترقی ادب ،طبع اول،1972
5۔مرزا غالب ،دیوان غالب،بدایوں،مطبوعہ نظامی پریس،س۔ن
6۔محمد ابراہیم ذوق،دیوان ذوق،دہلی محبوب المطابع،1932
7۔محمود بیگ راحت،نتائج المعانی،مرتبہ:گوہر نوشاہی،لاہور،مجلس ترقی ادب،طبع اول،1967
8۔مظہر علی خاں ولا،بیتال پچیسی ،مرتبہ:گوہر نوشاہی،لاہور،مجلس ترقی ادب ،طبع اول،1965
9۔میر ضیا الدین عبرت و غلام علی عشرت ،پدماوت،مرتبہ:ڈاکٹر گوہر نوشاہی،لاہور،مجلس ترقی ادب،طبع اول،1967
Author(s):

Dr Atta Ur Rehman Meo
Associate Professor, Department of UrduLahore Garrison University, Lahore
Pakistan
- dratta786@gmail.com
- +923344783090
Details:
Type: | Article |
Volume: | 17 |
Issue: | 17 |
Language: | Urdu |
Id: | 62bf38f7ed255 |
Pages | 191 - 205 |
Published | June 30, 2022 |


This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.