Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X
References

آسی، عبدالباری، میر تقی میر، کلیات میر(دیباچہ)، مشمولہ نقوش، میرتقی میر نمبر، جلد۲، شمارہ۱۲۶،نومبر ۱۹۸۰ء۔

 میر تقی میر، مشمولہ نقوش، میرتقی میر نمبر،نومبر ۱۹۸۰ء۔

آہ،صفدر، میراورمیریات، بمبئی:علوی بک ڈپو،محمد علی روڈ،۱۹۷۱ء۔

ابن حسن، مترجم، ہند کے انگریز حکمران: وارن ہیسٹنگز، مصنف:کرنل جی بی مالیسن، لاہور:تخلیقات،فروری ۲۰۰۵ء۔

احسانی، شاداب،  کوئن فراسو:حیات وخدمات، کراچی:انجمن ترقی اُردوپاکستان،۲۰۱۰ء۔

احمد، مختارالدین، تجلّی دہلوی، مشمولہ دلّی کالج اُردومیگزین، میرنمبر، ۱۹۶۲ء۔

ادیب، سیّدمسعود حسن رضوی، تذکرۂ نادر، مرتب، لکھنؤ: کتاب نگر، دین دیال روڈ،۱۹۵۷ء۔

حضرت میر کی اولاد، مشمولہ ماہنامہ ادب،لکھنؤ: دسمبر۱۹۳۰ء۔

خدائے سخن حضرت میر، مشمولہ ماہنامہ زمانہ، جلد۵۹، شمارہ۶،کانپور: دسمبر۱۹۳۲ء۔

اکرام، شیخ محمد، رودِ کوثر، لاہور:ادارۂ ثقافتِ اسلامیہ،فروری۲۰۰۱ء۔

الٰہی، محمود، مقدمہ، نکات الشعراء، مرتّب، لکھنؤ:اترپردیش اُردو اکادمی، ۲۰۰۳ء۔

انور، منوہر سہائے، سراج الدین علی خان آرزو، مشمولہ دلّی کالج میگزین اُردو(میرنمبر)، دہلی،۱۹۶۲ء۔

بریلوی، عبادت، جہانِ میر ، لاہور:ادارۂ ادب وتنقید،۱۹۸۵ء۔

پیش لفظ، نکات الشعراء، مرتّب،لاہور:ادارۂ ادب و تنقید،۱۹۸۰ء۔

پانی پتی، مولانا محمداسمٰعیل، مرتّبہ، مقالاتِ سرسیّد، لاہور:مجلس ترقی ادب، ستمبر۱۹۶۲ء  [حصّہ ہشتم]۔

تونسوی، طاہر، مسعود حسن رضوی ادیب: حیات اورکارنامے، لاہور:مجلس ترقی ادب،اپریل۱۹۸۹ء۔

جالبی، جمیل، محمد تقی میر، کراچی:انجمن ترقی اُردوپاکستان، ۱۹۸۱ء۔

حسن،محمد، میر:سفرِ حیات، مشمولہ حدیثِ میر (مضامین)،مرتّب:مقبول احمد لاری، لکھنؤ:آل انڈیا میراکادمی،لاری ہاؤس،۱۹۶۷ء۔

خاں، ایم حبیب،میرکلّوعرش، مشمولہ دلّی کالج اُردومیگزین، میرنمبر،۱۹۶۲ء۔

خاں، ولی کمال، فیض میر اورصوفیانہ افکار،مشمولہ تماہی رسالہ ہندستانی، جولائی۔اکتوبر، جلد۴، حصّہ۳۔۴، الٰہ آباد:۱۹۴۷ء۔

خطبات گارساں دتاسی، حصہ اوّل، ۱۸۶۵ء تا۱۸۶۹ء، مع مقدمہ ڈاکٹر مولوی عبدالحق، بعد نظر ثانی ڈاکٹرمحمدحمیداللہ، کراچی:انجمن ترقی اُردوپاکستان،۱۹۷۹ء  [طبع دوم] ۔

خویشگی، محمدعبداللہ، مؤلف، فرہنگِ عامرہ، اسلام آباد:مقتدرہ قومی زبان،۱۹۸۹ء۔

دہلوی، سیّد احمد،مؤلف، فرہنگِ آصفیہ، دہلی:نیشنل اکادمی،انصاری مارکیٹ دریا گنج،۱۹۷۴ء۔

دہلوی، محمد ذکاء اللہ، تاریخِ ہندوستانی، لاہور:سنگِ میل پبلیکیشنز،جلد ۸،۹،۱۰،(طبع جدیدیکجا) ۱۹۹۸ء[جلد۹ ]۔

رام،کے۔ایل۔رلیا، مؤلف،سوانح حیات:میر محمدتقی میر، لاہور: رائے صاحب منشی گلاب سنگھ اینڈ سنز ایجوکیشنل پبلشرز، ۱۹۲۷ء۔

رامپوری،رحمت نبی خاں، آصف الدولہ:تاریخ اودھ کاایک باب، مشمولہ نیرنگ، دہلی:مارچ۱۹۳۰ء۔

رضا، کالی داس گپتا، توقیتِ میر، مشمولہ میرتقی میر:میرشناسی:منتخب مضامین، تحسین فراقی،عزیزابن الحسن(مرتبین)، اسلام آباد:مقتدرہ قومی زبان،۲۰۱۰ء۔

رضوی،سیّد نیّرمسعود، مرتب، دیوانِ میر(فارسی)، مشمولہ نقوش، میرتقی میر نمبر۳، شمارہ ۱۳۱، لاہور:اگست۱۹۸۳ء۔

سحر،ابومحمد، میر کی قصیدہ نگاری، مشمولہ افکارِ میر، مرتّب:ایم حبیب خاں، دہلی:عبدالحق اکیڈمی،مارچ ۱۹۹۶ء  ]طبع دوم[ ۔

سہیل،خالد، میرتقی میر:فن اورپاگل پن، مشمولہ عالمی میرسیمینار، ٹورنٹو،کینیڈا۔۱۹۹۹ء، مجموعہ مقالات، مؤلف:اطہررضوی، نئی دہلی:ناشرشاہد پبلی کیشنز،مارچ ۲۰۰۰ء۔

سیتا پوری، نادم، میر کے عہد کا لکھنؤ، مشمولہ حدیثِ میر (مضامین)،مرتّب:مقبول احمد لاری، لکھنؤ:آل انڈیا میراکادمی،لاری ہاؤس،۱۹۶۷ء۔

صدیقی، ابواللیث، لکھنؤ کادبستان شاعری، کراچی:غضنفراکیڈمی پاکستان،۲۰۰۲ء  ]جلد اوّل[ ۔

صدیقی، ثناء الحق، مؤلف، میرؔوسوداؔکادور، کراچی:اکیڈمی آف ایجوکیشنل ریسرچ،آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس، ۱۹۹۳ء[طبع دوم] ۔

عبدالحق،مولوی، مقدمہ، نکات الشعراء، مرتّب، کراچی:انجمن ترقیٔ اُردوپاکستان، ۱۹۷۹ء۔

عبدالودود، قاضی، کچھ میر کے بارے میں، مشمولہ میر(مقالاتِ قاضی عبدالودود)، پٹنہ: خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری،۱۹۹۵ء۔

 میرکے حالاتِ زندگی، مشمولہ میر(مقالاتِ قاضی عبدالودود)، پٹنہ: خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری،۱۹۹۵ء۔

  میر،پٹنہ: خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری،۱۹۹۵ء۔

فاروقی،نثار احمد، مطالعۂ میر کے امکانات،مشمولہ تلاشِ میر(مجموعہ مضامین) نثاراحمدفاروقی، نئی دہلی:انجمن ترقی اُردو،۱۹۹۴ء۔

میر اور یقین،مشمولہ تلاشِ میر(مجموعہ مضامین:نثاراحمدفاروقی)، نئی دہلی:انجمن ترقی اُردو،۱۹۹۴ء۔

  ذکرِ میر(متن فارسی)،حاشیہ، میرکی آپ بیتی،ذکر میر کا اُردو ترجمہ، لاہور:مجلس ترقیِ ادب، جون۱۹۹۶ء۔

  میرتقی میر، نئی دہلی:ترقی اُردوبیورو، ۱۹۸۵ء۔

 سیّدسعادت علی،  مشمولہ دلّی کالج اُردومیگزین، میرنمبر، ۱۹۶۲ء۔

ذکرِمیر(متن فارسی)،میرکی آپ بیتی،ذکر میر کا اُردو ترجمہ، لاہور:مجلس ترقیِ ادب، جون۱۹۹۶ء۔

فائق، کلب علی خاں، مرتب، مثنوی شکارنامۂ اوّل،کلیاتِ میر، جلد ششم، لاہور:مجلس ترقی ادب،۱۹۸۴ء۔

 مرتب، مقدمہ کلیات میر، جلد اوّل،دیوان اوّل، لاہور:مجلس ترقی ادب، جون ۱۹۸۶ء  [طبع دوم] ۔

 مرتب، مثنوی شکارنامۂ دوم،کلیاتِ میر، جلد ششم،لاہور:مجلس ترقی ادب،۱۹۸۴ء۔

 مرتب،  کلیات میر، جلدششم، لاہور:مجلس ترقی ادب، جون ۱۹۸۴ء۔

مرتب،  کلیات میر، جلدپنجم، لاہور:مجلس ترقی ادب، جون ۱۹۸۲ء۔

 میرکاایک قصیدہ مشمولہ اُردو سہ ماہی، کراچی: انجمن ترقی اُردوپاکستان، اکتوبر۔نومبر۔دسمبر ۱۹۵۹ء۔

فتح پوری،فرمان، میرکو سمجھنے کے لیے، لاہور:الوقار پبلی کیشنز،۲۰۰۰ء۔

قاسمی، شریف حسین، ترتیب وتدوین، فیضِ میر، مصنف:میرتقی میرؔ، نئی دہلی:قومی کونسل برائے فروغِ اُردوزبان، اپریل۲۰۱۰ء۔

کشمیری،اکبرحیدری، میرکادیوان چہارم(نسخۂ محمودآباد)، مشمولہ نقوش،میرتقی میر نمبر۳، شمارہ۱۳۱،لاہور:اگست۹۱۸۳ء۔

منہاس،کسریٰ، میر کی اصلاحیں،  مشمولہ نقوش، میرتقی میر نمبر۳، شمارہ۱۳۱، لاہور: اگست ۱۹۸۳ء  [جلدسوم] ۔

ندوی،نجیب اشرف، سوانح میر:خوداُن کی تصانیف کی روشنی میں، مشمولہ العلم، کراچی:اکتوبر۔دسمبر۱۹۵۷ء۔

 

 

Author(s):

Dr Zakia Rani

Assistant Professor, Department Of Urdu, University Of Karachi

Pakistan

  • 03002226873

Details:

Type: Article
Volume: 2
Issue: 2
Language: Urdu
Id: 5d62474144015
Pages 31 - 89
Discipline: تحقیق
Published December 31, 2014
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.