Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X

شعبہ اردو جامعہ کراچی کے تحقیقی مجلے"امتزاج" کی ویب گا ہ اور "امتزاج" کا شمارہ نمبر سات 27 ستمبر 2019 کوبا قاعدہ آن لائن ہوجائے گا

شعبہ اردو ، جامعہ کراچی کے تحقیقی مجلے "امتزاج" کی ویب گاہ کا افتتاح27 ستمبر بروز جمعہ، شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور رئیس کلیہ فنون اور سماجی علوم ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ، ڈاکٹر تنظیم الفردوس، شعبہ اردو کے اساتذہ اور طلبہ کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کیجیے۔

imtezaaj@uok.edu.pk

Related News