Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X

امتزاج شمارہ 20 کے لیے مقالے بھیجنے کی تاریخ میں 31 اگست 2023 تک توسیع کردی گئی ہے۔

امتزاج شمارہ 20 کے لیے  مقالے بھیجنے کی تاریخ میں 31 اگست 2023 تک توسیع کردی گئی ہے۔

پروسیسنگ فیس مبلغ پانچ ہزار روپے درج ذیل بینک اکاؤنٹ میں جمع کرواکر اس کا اسکرین شارٹ مقالے کے ساتھ ای میل کیجیے۔

NBP  : CHAIRMAN DEPARTMENT OF URDU

 PK90NBPA0071004100064624

نوٹ: مقالے میں واٹس اپ نمبر ضرور لکھیے۔ امتزاج کی ویب گاہ پر موجود مقالات کے طریقِ کار کو لازمی ملاحظہ کیجیے۔

علاوہ ازیں اپنے ایم فل یا پی اپچ ڈی کے تھیسز میں سے مقالات بنا کر ہرگز نہیں بھیجیے، شکریہ 

Related News