Imtezaaj, Urdu Research Journal, UOK - Karachi

امتزا ج

Department of Urdu, University of Karachi, Pakistan
ISSN (print): 2518-9719
ISSN (online): 2518-976X

امتزاج کے شمارہ نمبر 15 اور16کے لیے مقالے مطلوب ہیں

امتزاج کے شمارہ نمبر ۱۵ اور ۱۶ کے لیے مقالے مطلوب ہیں۔مقالہ نگاروں سے گزارش ہے کہ مقالہ بھیجتے وقت درج ذیل نکات کا خیال رکھیں۔

۱۔مقالہ ان پیچ اور ورڈ دونوں پر ٹائپ ہو۔

۲۔ مقالے میں انگریزی میں لکھا ہوا ایبسٹریکٹ ضرور شامل ہو۔

۳۔ مقالے کے حواشی مکمل ہوں ۔ ان میں کتاب کا مکمل حوالہ اور صفحہ نمبر لازمی درج کیا جائے۔

۴۔ مقالے کے مآخذ  مقالے کے آخر میں الف بائی ترتیب کے تحت درج کیے جائیں۔

۵۔ امتزاج کے لیے مقالہ بھیجتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ مقالے کا موضوع نیا ہو اور تحقیق  یا تنقید کے معیارات پر پورا اترتا ہو نیز مقالہ پندرہ یا بیس صفحات سے زیادہ نہ ہوں۔مختصر اور اچھوتے موضوعات کے عمدہ مقالوں کو ترجیحی بنیاد پر ریویو کے لیے بھیجا جائے گا۔

۶۔ مقالہ بھیجتے ہوئے مقالہ نگار اپنی ایک تصویر ، اپنا واٹس اپ نمبر،اپنے مشاغل اور منصب کی تفصیل ضرور ای میل کریں

شکریہ

خیر اندیش

مدیر : ڈاکٹر تنظیم الفردوس

پروفیسر ، شعبہ اردو، جامعہ کراچی

Related News