- IMTEZAAJ, Vol # 10, Issue # 10
- سرسیّد کا ترجمۂ قرآن
سرسیّد کا ترجمۂ قرآن
- Muhammad Asghar Sial/
- December 30, 2018
The Urdu Translation of Holy Quran by Sir Syed Ahmed Khan
Keywords
Sir Syed Ahmed Khan had immense efforts for the betterment of sub-continent’s Muslims in the domain of literature, History and historiography. He understood that if Muslims wanted to improve a modern education and a logical approach was imperative. Logical and rational thinking is an inseparable part of Sir Syed’s writings. In his translation of the Holy Quran ,he gave an idea that Islam is not against modern education. This translation and commentary on Holy Quran had caused unrest among many Muslims and many questions were raised about his religious views in the sub-continent.
This research paper analyses the language used in Urdu translation of Holly Quran by Sir Syed and his command over Urdu and Arabic.
سرسیّد کا ترجمۂ قرآن
حواشی
(۱) محمد اکرام چغتائی، مرتب، مضامینِ سرسید، (لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۲۰۱۴ء)، ص ۵
(۲) قدرت اللہ بخاری، سرسید احمد خان(بانی نظریہ پاکستان)، (لاہور: جدید ایجوکیشنل سروسز، ۲۰۰۸ء)، ص ۵،۶
(۳) ایضاً، ص۶
(۴) ایضاً، ص۹
(۵) ایضاً، ص۴۲
(۶) ایضاً، ص۴۲،۴۳
(۷) ایضاً، ص۵۶
(۸) مولانا الطاف حسین حالی، حیاتِ جاوید، جلد اوّل، (میرپور آزاد کشمیر: ارسلان بُکس، ۲۰۰۰ء)، ص ۷۱
(۹) ایضاً
(۱۰) ایضاً
(۱۱) ایضاً، ص ۷۱،۷۲
(۱۲) ایضاً، ص۲۵۸
(۱۳) ایضاً، ص۲۵۸،۲۵۹
(۱۴) ایضاً، ص۲۵۹
(۱۵) ایضاً، ص۲۶۱
(۱۶) ایضاً، ص۲۶۵
(۱۷) مولانا الطاف حسین حالی، ایضاً، (حاشیہ)، ص۲۶۶
(۱۸) ڈاکٹر بلیغ الدین جاوید، معزز قارئین، مشمولہ نشانِ راہ از سرسید احمد خاں، (لاہور: بستانِ ادب،۱۹۵۸ء )، ص ۵
(۱۹) یہ کتاب ۱۸۶۱ء میں سر ولیم میور لیفٹیننٹ گورنر صوبہ جات آگرہ اور اودھ نے لکھی جسےچار ضخیم جلدوں میں شائع کیاگیا۔
(۲۰) سر سید احمد خاں، نشانِ راہ، محولہ بالا ، ص ۹
(۲۱) ایضاً، ص ۱۳، ۱۴
(۲۲) ایضاً، تفسیر القرآن، (لاہور:مطبع رفاہِ عام اسٹیم پریس، س ن)، ص ۲
(۲۳) نواب سید مہدی علی خاں (۱۸۳۷ء- ۱۹۰۷ء)کا خطاب”محسن الملک “ ہے۔ انھوں نے سرسید تحریک میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ وہ حیدر آباد دکن میں بورڈ آف ریونیو کے سربراہ رہے۔ سرسید کے انتقال کے بعد علی گڑھ کالج میں بطور سیکرٹری فرائض انجام دیے۔ انھوں نے اپنی دانش مندی اور محنت و تدبر سے اسے یونی ورسٹی کا درجہ دلایا۔ مسلم لیگ کے قیام کے بعد اس کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ مسلمانانِ برِ عظیم پر اُن کے احسانات ناقابلِ فراموش ہیں۔
(۲۴) سرسید احمدخاں، تفسیر القرآن، محولۂ بالا، ص ۲
(۲۵) مکتوب مہدی علی خاں بنام سرسید احمدخاں مرقومہ ۹؍ اگست ۱۸۹۲ء
(۲۶) مکتوب بنام نواب محسن الملک مہدی علی خاں مرقومہ ۱۷؍ اگست ۱۸۹۲ء
(۲۷) مولانا الطاف حسین حالی، حیاتِ جاوید، محولۂ بالا، ص۲۶۴
(۲۸) ایضاً
(۲۹) ایضاً، ص۲۶۶
(۳۰) ایضاً
(۳۱) ایضاً، ص۲۶۷
(۳۲) ایضاً
(۳۳) ایضاً، ص۲۶۸
(۳۴) ایضاً
(۳۵) سورۃ البقرہ:۲۳
(۳۶) ڈاکٹر خالد ندیم، اردو زبان کا ارتقا، تراجمِ قرآن کی روشنی میں، مشمولہ معارف مجلّۂ تحقیق، جنوری- جون ۲۰۱۶ء، (کراچی: ادارۂ معارفِ اسلامی)، ص۵۵
(۳۷) ایضاً، ص ۵۹
(۳۸) محمد اکرام چغتائی، مرتب، مضامینِ سرسید، (لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۲۰۱۴ء)، ص ۵
(۳۹) سرسید احمد خاں، مضامینِ سرسید (مذہبی، تعلیمی، اخلاقی اور سماجی تحریروں کا جامع انتخاب)، مرتبہ محمد اکرام چغتائی، (لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۲۰۱۴ء)، ص ۹۳
(۴۰) ایضاً، ص۹۴
(۴۱) ڈاکٹر رشید احمد جالندھری، ترجمہ قرآن اور مولانا احمد رضا خان، مشمولہ معارفِ رضا، (کراچی: ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل ۱۹۹۴ء)، ص ۴۲،۴۳
(۴۲) سرسید احمد خاں، تفسیرالقرآن، محولۂ بالا، ص ۱۲
(۴۳) ایضاً، ص ۱۷
(۴۴) ڈاکٹر محمد طاہر القادری، کنزالایمان کی فنی حیثیت، (لاہور: منہاج القرآن پبلی کیشنز، ۲۰۱۱ء)، ص۱۷، اشاعتِ ہفتم
(۴۵) سرسید احمد خاں، تفسیرالقرآن، محولۂ بالا، ص ۸۰
(۴۶) امتیاز سعید احمد، پروفیسر، امام احمد رضا کا ترجمہ قرآن”کنزالایمان“ مشمولہ معارفِ رضا، (کراچی: ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا،۱۹۸۲ء)، ص ۴۸
(۴۷) سرسید احمد خاں، تفسیرالقرآن، محولۂ بالا، ص ۱۲
(۴۸) ایضاً
(۴۹) ایضاً
(۵۰) ایضاً، ص۲۹
(۵۱) ایضاً، ص ۱۲۹
(۵۲) ایضاً، ص۲۳
(۵۳) ایضاً، ص۳۰۲
(۵۴) ایضاً، ص ۴۰/۴۲۶
(۵۵) علاوہ ازیں آیاتِ قرآنی کے تعدد میں بھی فرق پایا جاتا ہے۔ تفسیرالقرآن از سرسید میں اس آیت کا نمبر ۹۴ درج ہے جب کہ باقی جگہ نمبر ۹۹ درج ہے۔
(۵۶) سرسید احمد خاں، تفسیرالقرآن، محولۂ بالا، ص۵۰/۱۱۱تا ۵۵/۱۱۶سورۃ البقرہ:۳۰(تفسیر القرآن میں آیت نمبر ۲۸ درج ہے۔)
(۵۷) ایضاً، ص۱۷۶/۷۳۲ سورۃ الاعراف: ۱۰۸ (تفسیر القرآن میں آیت نمبر ۱۰۵ درج ہے۔)
(۵۸) ایضاً، ص۱۷۶/۷۳۲ سورۃ الرعد: ۹ (تفسیر القرآن میں آیت نمبر ۱۰ درج ہے۔)
(۵۹) ایضاً، ص۱۰۶/۱۰۴۴ سورۃ الحجر: ۱
(۶۰) ایضاً، ص۱۱۰/۱۰۴۹ سورۃ الحجر: ۵۳
(۶۱) ایضاً، ص۱۸۶/۲۴۶ سورۃ البقرہ:۱۳۳
(۶۲) ایضاً، ص۲۲۹/۲۹۰ سورۃ البقرہ:۱۸۷ (تفسیر القرآن میں آیت نمبر ۱۸۳ درج ہے۔)
(۶۳) ایضاً، ص۲۲۱،۲۲۲/۷۷۶،۷۷۷ سورۃ الاعراف:۱۸۹
(۶۴) ایضاً، ص۱۳۶/۱۹۷ سورۃ البقرہ:۹۳(تفسیرالقرآن میں آیت نمبر۸۷ درج ہے۔)
(۶۵) ایضاً، ص۱۶۰/۲۲۱ سورۃ البقرہ: ۱۱۱(تفسیرالقرآن میں آیت نمبر۱۰۵ درج ہے۔)
(۶۶) مؤلف حیات النذیر سید افتخار عالم بلگرامی کے مطابق ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نے تعزیراتِ ہند کے ترجمے کے صلے میں ڈپٹی کلکٹری کے لیے حکومتِ وقت کو جو ذاتی کوائف پیش کیے ان میں انھوں نے اپنی تاریخ پیدائش ۶؍ دسمبر ۱۸۳۶ء کے بجائے ۲۱؍ ستمبر ۱۸۳۳ء بتائی، جب کہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے اپنے تحقیقی مقالے مولوی نذیر احمد دہلوی: احوال و آثار میں سنہِ پیدائش کا تعین ۱۸۳۰ء کیا۔ان کے ناولوں کا مطالعہ مقصود ہوتو سنگِ میل پبلی کیشنز، لاہور کا شائع کردہ مجموعہ ڈپٹی نذیراحمد ملاحظہ کیجیے۔
مآخِذ
(۱) بخاری، قدرت اللہ، سرسید احمد خان(بانی نظریہ پاکستان)، لاہور: جدید ایجوکیشنل سروسز، ۲۰۰۸ء
(۲) جاوید، بلیغ الدین، ڈاکٹر، معزز قارئین، مشمولہ نشانِ راہ از سرسید احمد خاں، لاہور: بستانِ ادب، س ن
(۳) چغتائی، محمد اکرام، مرتب، مضامینِ سرسید، لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۲۰۱۴ء
(۴) حالی، الطاف حسین، مولانا، حیاتِ جاوید، جلد اول، میرپور آزاد کشمیر: ارسلان بُکس، مئی ۲۰۰۰ء
(۵) خاں، سید احمد، سر، نشانِ راہ، لاہور: بستانِ راہ، س ن
(۶) _____، تفسیر القرآن، لاہور:مطبع رفاہِ عام اسٹیم پریس، س ن
(۷) _____، مضامینِ سرسید (مذہبی، تعلیمی، اخلاقی اور سماجی تحریروں کا جامع انتخاب)، مرتبہ محمد اکرام چغتائی، لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۲۰۱۴ء
(۸) طاہر القادری، محمد، ڈاکٹر، کنزالایمان کی فنی حیثیت، لاہور: منہاج القرآن پبلی کیشنز، ۲۰۱۱ء، اشاعتِ ہفتم
رسائل و جرائد
(۱) معارف مجلّۂ تحقیق، کراچی: ادارۂ معارف اسلامی ، جنوری- جون ۲۰۱۶ء
(۲) معارفِ رضا، کراچی، شمارہ: ۱۲۹، ۱۹۸۲ء، ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل
(۳) _____، شمارہ : ۱۵۴ ، ۱۹۹۴ء، ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل
صحفِ سماوی
(۱) القرآن، سورۃ البقرہ:۲۳
مکتوبات
(۱) مکتوب مہدی علی خاں بنام سرسید احمدخاں، مرقومہ ۹؍ اگست ۱۸۹۲ء
(۲) مکتوب مہدی علی خاں بنام نواب محسن الملک، مرقومہ ۱۷؍ اگست ۱۸۹۲ء
Statistics
Author(s):
Muhammad Asghar Sial
Research Scholar, Subject ExpertGovt. Higher Secondary School, Multan
Pakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 10 |
| Issue: | 10 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 601d696aa0880 |
| Pages | 54 - 71 |
| Published | December 30, 2018 |
Statistics
|
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.