- Imtezaaj, Vol # 8, Issue # 1
- سر سید احمد خان مصری جامعات میں : ایک تجزیہ
سر سید احمد خان مصری جامعات میں : ایک تجزیہ
- Dr. Ibrahim Muhammad Ibrahim El - Sayed (Cairo, Egypt)/
- December 31, 2017
Sir Syed Studies in Egyptian universities
Keywords
Sir Syed Ahmed Khan, with his imposing personality and extraordinary work, has become a subject of research and study all over the world. At Egyptian universities too, Sir Syed has been a subject of research and critical evaluations. This article first briefly introduces Sir Syed's life and his works and the role he played in the cultural, educational and political life of the subcontinent and its citizens. Then the author surveys and analyses the studies and research and critical works taken up at various Egyptian institutes of higher learning and universities. The author has presented a comprehensive picture of whatever and wherever is written on Sir Syed in Egypt.
حواشی:
(۱) مجيب الرحمٰن، سيد جمال الدين افغانى اورمولانا عبيد الله سندھی كے تصور انقلاب كا تقابلى جائزه، پى ايچ ڈى كا مقالہ، شعبۂ علومِ اسلاميہ، (ملتان: بہاؤ الدين زكريا یونی ورسٹی، ۲۰۰۷ء)، ص ۳۲
(۲) سيد آل اظہر آنس، سر سيد كے معترضين: تنقيدى وتحقيقى جائزه، پى ايچ ڈى كا مقالہ، (پشاور: شعبۂ اردو، پشاور یونی ورسٹی، ۲۰۰۲ء)، ص ۱۶
(۳) مولانا سيد ابو الحسن على ندوى، مسلم ممالك ميں اسلاميت اور مغربيت كى كشمكش، (کراچی: مجلس نشريات اسلام، ۱۹۷۴ء)، ص۹۴، ۹۵
(۴) رسالہ تہذيب الاخلاق ۱۸۷۰ء ميں جارى ہوا، اور ۱۸۷۷ء تك نكلتا رہا۔ اس سات سالہ دور ميں سر سيد نے ۱۱۲ مضامين لکھے۔ سن ۱۸۷۹ء ميں تہذيب الاخلاق كے دور جديد كا آغاز كيا۔ اب كے يہ رسالہ ۲۹ مہينے (جولائى ۱۸۸۷ء تك) جارى رہا۔ اس عرصے ميں سر سيد نے اس ميں ۲۳ مضامين لکھے۔ تہذيب الاخلاق كے دور سوم كا آغاز ۱۸۹۴ء ميں ہوا، اور اب كے يہ ۱۸۹۷ء تك نكلتا رہا۔ اس تين سالہ دور ميں سر سيد نے ۷۳ مضامين لکھے۔ سر سيد كى تصنيفات وتاليفات كى تدوين ميں ڈاكٹر سيد عبد الله كى كتاب سرسيد احمد خان اور ان كے نامور رفقا سے مدد لى گئى۔
(۵) ميرٹھ ميں سر سيد احمد خان كى تقرير، مؤرخہ ۱۶ مارچ ۱۸۸۸ء
(۶) نسيم قريشى، اردو ادب كى تاريخ، (علی گڑھ: ۱۹۷۸ء)، ۱۶۴، ۱۶۵
(۷) مقالات سرسيد، حصۂ ہشتم، مرتبہ مولانا محمد اسماعيل پانى پتى، (لاہور: مجلس ترقى ادب)، ص۱۶۴
(۸) ایضاً، ص۱۶۵،۱۶۴
(۹) ایضاً،ص۱۶۶،۱۶۵
(۱۰) ایضاً،ص۱۶۶
(۱۱) ایضاً، ص۱۶۷،۱۶۶
(۱۲) ایضاً، ص۱۶۷
(۱۳) ایضاً، ص ۱۷۰
(۱۴) ایضاً، ص ۱۷۰
(۱۵) ايم اے كرنديكر، اسلام اور ہندوستان كا جديديت كى جانب سفر، (کراچی: ايسٹرن پبلشر)، ص ۱۴۸ء، بحوالہ سر سيد اور حالى كا نظريہ فطرت۔
(۱۶) احمد امين، زعماء الاصلاح في العصر الحديث، (بیروت: دار الكتاب العربي)، ت د، ص ۱۲۵۔
(۱۷) ایضاً، ص ۱۲۱
(۱۸) ایضاً، ص ۱۳۷
(۱۹) ظفر حسن، سرسيد اور حالى كا نظريہ فطرت،پى ايچ ڈى كا مقالہ، شعبہ اردو، (جام شورو: جامعہ سندھ، ۱۹۷۵ء)، ص۷۴۔
(۲۰) ڈاكٹر محمد البهى، الفكر الاسلامي الحديث وصلته بالاستعمار الغربي، ص ۲۹
(۲۱) مولانا سيد سليمان ندوى، مسلم ممالك ميں اسلاميت اور مغربيت كى كشمكش، (کراچی: مجلس نشريات اسلام، ۱۹۷۴ء)، ص۹۷
(۲۲) ظفر حسن، سرسيد اور حالى كا نظريہ فطرت، ص ۱۴
(۲۳) فوقيه افضل، مصر میں اردو كى ترويج: ڈاكٹر ابراهيم محمد ابراهيم كى خدمات كا جائزه، – مقاله برائے ايم اے، (لاہور: اردو – یونی ورسٹی آف ايجوكيشن، ۲۰۰۷۔ ۲۰۰۹م) – ص ۵۳
(۲۴) في الحال اردو كسى بھی پرائیويٹ یونی ورسٹی ميں نہيں پڑھائى جاتى۔
(۲۵) سيد عبد الله، سرسيد احمد خان اور ان كے نامور رفقا كى اردو نثر كا فنى اور فكرى تجزيہ، (اسلام آباد: مقتدره قومى زبان، ۱۹۹۴ء)، ص ۳
(۲۶) ڈاكٹر سيد عبد الله، سرسيد اور ان كے نامور رفقا، ص ۱۶
(۲۷) اودھ پنچ ۱۶ جنورى ۱۸۷۷ء منشى سجاد حسين نے لکھنؤ سے نكالا – ہر جمعرات كو نكلتا۔ ۱۲ صفحات ہوتے تھے يہ اپنے وقت كا مقبول ترين مزاحيہ اخبار تھا – ۱۹۱۳ء ميں يہ اخبار بند ہوا۔
(۲۸) سليم اختر، اردو ادب كى مختصر ترين تاريخ، ص ۳۳۴
مصادر ومراجع
اولاً: اردو كتب اور علمى مقالے:
۱۔ آنس، سيد آل اظہر، سر سيد كے معترضين، تنقيدى وتحقيقى جائزه، پى ايچ ڈى كا مقالہ، شعبہ اردو، پشاور: پشاور یونی ورسٹی، ۲۰۰۲ء –
۲۔ اختر، سليم، ڈاكٹر، اردو ادب كى مختصر ترين تاريخ، لاہور: سنگِ ميل پبلی كيشنز، ۲۰۰۹ء، انتيسواں ايڈيشن
۳۔ افضل، فوقيه، – مصر میں اردو كى ترويج: ڈاكٹر ابراهيم محمد ابراهيم كى خدمات كا جائزه، – مقاله برائے ايم اے، لاہور: اردو – يونى ورسٹى آف ايجوكيشن، ۲۰۰۷۔ ۲۰۰۹م –
۴۔ پانی پتی، جمال (مرتب)، مضامين سليم احمد، کراچی: اكادمى بازيافت، ۲۰۰۹ء –
۵۔ پانی پتی، محمد اسماعيل، مولانا (مرتب)، مقالاتِ سرسيد، حصۂ ہشتم، لاہور: مجلس ترقى ادب
۶۔ تونسوی، طاہر، ڈاكٹر( مرتب)، ارمغانِ ڈاكٹر سليم اختر، فیصل آباد: اداره تاليف وتصنيف وترجمہ، گورنمنٹ كالج یونی ورسٹی، ۲۰۱۴ء –
۷۔ جبین، رخسانہ، سر سيد كى نظر ميں تعليم كے مقاصد، مشمولہ مجلّہ پيغام آشنا، جلد ۱۶، شماره ۶۰، (جنورى تا مارچ ۲۰۱۵ء)
۸۔ جالبی، جمیل، ڈاکٹر، تاريخِ ادبِ اردو، جلد چہارم، لاہور: مجلسِ ترقى ادب، ۲۰۱۵ء
۹۔ حسن، ظفر، سرسيد اور حالى كا نظريہ فطرت،پى ايچ ڈى كا مقالہ، شعبہ اردو، جام شورو: جامعہ سندھ، ۱۹۷۵ء
۱۰۔ عبداللہ، سيد، ڈاكٹر، سرسيد احمد خان اور ان كے نامور رفقا كى اردو نثر كا فنى اور فكرى تجزيہ، اسلام آباد: مقتدره قومى زبان، ۱۹۹۴ء –
۱۱۔ ________، وجہى سے عبد الحق تك، لاہور: سنگ ميل پبلی كيشنز، ۱۹۹۶ء –
۱۲۔ قریشی، نسيم، اردو ادب كى تاريخ، علی گڑھ: ۱۹۷۸ء –
۱۳۔ مجيب الرحمٰن، سيد جمال الدين افغانى اورمولانا عبيد الله سندھى كے تصور انقلاب كا تقابلى جائزه، پى ايچ ڈى كا مقالہ، ملتان: شعبۂ علومِ اسلاميہ، بہاؤ الدين زكريا یونی ورسٹی، ۲۰۰۷ء۔
۱۴۔ ندوی، سيد ابو الحسن على، مولانا، مسلم ممالك ميں اسلاميت اور مغربيت كى كشمكش، کراچی: مجلس نشريات اسلام، ۱۹۷۴ء –
ثانیاً: عربى كتب اور علمى مقالات :
۱۔ ابراہیم، ابراهيم محمد، دكتور، مصر في الغزل الاردي، قاہرہ: كلية الدراسات الانسانية، جامعة الازهر، ۲۰۰۱ء –
۲۔ البہی، محمد، دكتور، الفكر الاسلامي الحديث وصلته بالاستعمار الغربي، قاہرہ: ۱۹۶۴ء، الطبعۃ الرابعۃ
۳۔ الحفناوی، جلال، دكتور، الجماعة المسلمة في الهند، شبكة المعلومات الدولية۔
۴۔ امین، احمد، زعماء الاصلاح في العصر الحديث، بیروت: دار الكتاب العربي، ت د –
۵۔ الندوی، معراج، دكتور، السير سيد احمد خان وجهوده الاصلاحية في القارة الهندية، شبكة ضياء للمؤتمرات والدراسات، ۲۰۱۵ء –
۶۔ یوسف، يوسف السيد، دكتور، صورة مصر في مقالات السير سيد احمد خان الاردية، جامعة الازهر: ۲۰۰۵ء
ثالثاً: عربى اور اردو مجلات:
۱۔ مجلّة العروة الوثقیٰ، السيد جمال الدين الافغاني، العدد ۹ –
۲۔ پيغام آشنا، جلد ۱۶، شماره ۶۰، سال ۲۰۱۵ء۔
Statistics
Author(s):
Details:
Type: | Article |
Volume: | 8 |
Issue: | 1 |
Language: | Urdu |
Id: | 5fcdfba6d06a3 |
Published | December 31, 2017 |
Statistics
|
---|
This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.