References
آہ، منشی ممتاز علی، سیرتِ امیر مینائی، لکھنؤ: ادبی پریس، ۱۹۴۱ء۔
احمد،کریم الدین، امیرمینائی اور ان کے تلامذہ، لاہور:آئینہ ادب چوک مینار، ۱۹۸۲ء۔
ثاقب، احسن اللہ، مکاتیبِ امیرمینائی، لکھنؤ:مطبع ادبیّہ،لاٹوش روڈ، ۱۹۲۴ء۔
جلیل مانکپوری، سوانح امیر، ۱۳۴۷ھ۔
سحر، ابومحمد، مطالعہ امیر، لکھنؤ: نسیم بک ڈپو، ۱۹۶۵ء۔
سحر، ابومحمد، اُردومیں قصیدہ نگاری، لکھنؤ: مطبع نظامی پریس، ۱۹۸۹ء۔
شوق، حافظ احمدعلی خاں، تذکرۂ کاملانِ رام پور، پٹنہ:خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری، ۱۹۸۶ء۔
صدیقی، آفتاب احمد، صہبائے مینائی، ڈھاکا:مکتبۂ عارفین، سن ندارد۔
عباسی، عرفان، دبستانِ امیرمینائی، لکھنؤ: نظامی پریس، ۱۹۸۵ء۔
علوی، امیراحمد، طُرّۂ امیر، لکھنؤ: انوارالمطابع، ۱۹۲۸ء۔
میکش، سجادعلی شاہ، شمس الحق، یادگارِامیرمینائی، دہلی:مطبع رحمانی، ۱۹۰۳ء۔
مینائی، امیراحمد، محامدِخاتم النبیّین، لکھنؤ: نول کشور، ۱۹۳۰ء۔
مراۃ الغیب (دیوانِ اوّل)، لکھنؤ: مکتبۂ کلیان،سن ندارد۔
دیباچہ: امیراللغات، جلدا وّل و دوم(یک جا)، لاہور:سنگ میل پبلی کیشنز، ۱۹۸۹ء۔
مراۃ الغیب، لکھنؤ: مطبع نامی، منشی نولکشور، سن ندارد۔
صنم خانۂ عشق، آگرہ:مطبع مفیدعام، ۱۹۸۶ء۔
دوقصیدے: نواب وشاہ بیگم کے حضور، مشمولہ ماہنامہ ادبی دُنیا لاہور (مارچ۱۹۷۰ء)
امیراللغات، جلدسوم، مرتّبہ:ڈاکٹررئوف پاریکھ، لاہور:اورینٹل کالج پنجاب یونی ورسٹی، ۲۰۱۰ء۔
امیرمینائی کا ایک غیرمطبوعہ قصیدہ، مشمولہ نگار لکھنؤ (جولائی۱۹۵۴ء)
محامدِخاتم النبیّین، لکھنو:نولکشور، ۱۸۷۸ء۔
ذکرِشاہِ انبیا اور محامدِخاتم النبیّین، حیدرآباددکن: مطبع سیّدی، ۱۳۰۵ھ۔
یادگارِانتخاب، لکھنؤ:تاج المطابع، ۱۲۹۰ھ۔
صنم خانۂ عشق، ناقص الاوّل، ۱۳۱۳ھ۔
صنم خانۂ عشق، لکھنؤ: مطبع تیغ بہادر، ۱۸۹۶ء۔
قصائدِایر مینائی، بمبئی: مکتبۂ سلطانی، ۱۹۲۹ء۔
دیوانِ امیر (مراۃ الغیب)، لکھنؤ: نولکشور، ۱۹۲۲ء۔
مینائے سخن (مجموعۂ واسوخت)، لکھنؤ: دائرہ ادبیہ، ۱۹۲۱ء۔
دیوانِ امیر، لکھنؤ:نولکشور، ۱۹۱۳ء۔
نجمی، نجم الغنی رامپوری، آثارالصنادید،جلد اوّل و دوم، لاہور:ملک بک ڈپو، ۱۹۹۸ء۔
تحقیق جامشورو (۱۹۹۶ء،۱۹۹۷ء، ۲۰۱۰ء)
نیرنگ دہلی، امیرنمبر (۱۹۳۰ء)
Author(s):
Sadaf Tabassum
Ph.D Scholar, Department of Urdu, University of KarachiPakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 3 |
| Issue: | 1 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 5d61779b76a29 |
| Pages | 14 - 50 |
| Discipline: | تحقیق |
| Published | August 29, 2019 |

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.